2656 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2656
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۵۶) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ وَمَلَائِکَتَہُ عَلَیْہِمُ السَّلَامُ یُصَلُّوْنَ عَلَی الَّذِیْنَ یَصِلُونَ الصُّفُوفَ، وَمَنْ سَدَّ فُرْجَۃً رَفَعَہُ اللّٰہُ بِہَا دَرَجَۃً)) (مسند احمد: ۲۵۰۹۴)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے ان لوگوں پر رحمت بھیجتے ہیں، جو صفوں کو ملاتے ہیں اور جو شخص صف کے خلا کو پر کرتا ہے، اللہ اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۵۶) تخریـج: …حدیث حسن، وھذا اسناد ضعیف، انما ھو عروۃ عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرسل أخرجہ ابن ماجہ: ۹۹۵ (انظر: ۲۴۵۸۷)