2646 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2646
Hadith in Arabic
۔ (۲۵۴۶) عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ رضی اللہ عنہ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لَتُسَوُّنَّ الصُّفُوْفَ أَوْ لَتُطْمَسَنَّ وُجُوْھُکُمْ وَلَتُغْمِضُنَّ أَبْصَارَکُمْ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُکُمْ)) (مسند احمد: ۲۲۵۷۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ضرور ضرور اپنی صفوں کو سیدھا کرو گے یا پھر تمہارے چہروں کی صورتیں تبدیل کر دی جائیں گی اور تم ضرور اپنی آنکھوں کو بند کر و یا تمہاری آنکھوں کو ضرور اچک لیا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۵۴۶) تخریـج: …اسنادہ ضعیف جدّا، عبید اللہ بن زحر الافریقی وعلی بن یزید الالھانی ضعیفان أخرجہ أبو یعلی فی ’’مسندہ‘‘، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۷۸۴۹ (انظر: ۲۲۲۲۵)