2644 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2644

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۴۴) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَأْتِیْنَا اِذَا قُمْنَا اِلَی الصَّلَاۃِ فَیَمْسَحُ عَوَاتِقَنَا أَوْ صُدُورَنَا وَکَانَ یَقُوْلُ: ((لَا تَخْتَلِفُوْا فَتَخْتَلِفَ قُلُوْبُکُمْ۔)) وَکَانَ یَقُوْلُ: ((اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلَی الصَّفِّ الْأَوَّلِ أَوِ الصُّفُوْفِ الْأُوَلِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۸۲۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس آتے اور ہمارے کندھوں یا سینوں کو چھوتے اور فرماتے: (اس معاملے میں) اختلاف نہ کرو، وگرنہ تمہارے دل ایک دوسرے کے لیے مخالف ہو جائیں گے۔ اور یہ فرماتے تھے: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2644 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۴۴) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن خزیمۃ: ۱۵۵۲، وابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۷۸ (انظر: ۱۸۶۲۱، ۱۸۶۴۳)