263 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 263

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۳)۔عَنْ زَیْدٍ بْنِ ثَابِتٍؓ قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((تُحْسِنُ السُّرْیَانِیَّۃَ؟ اِنَّہَا تَأْتِیْنِیْ کُتُبٌ۔)) قَالَ: قُلْتُ: لَا، قَالَ: ((فَتَعَلَّمْہَا۔)) فَتَعَلَّمْتُہَا فِیْ سَبْعَۃَ عَشَرَ یَوْمًا۔ (مسند أحمد: ۲۱۹۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا زیدبن ثابت ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مجھ سے فرمایا: کیا تو سریانی زبان کی مہارت رکھتا ہے؟ میرے پاس اس قسم کے خطوط آتے ہیں۔ میں نے کہا: جی نہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تو پھر اس کو سیکھو۔ میں نے سترہ دنوں میں یہ زبان سیکھ لی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.263 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۳) تخریج: حدیث حسن ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۶۴۵،و الترمذی: ۲۷۱۵، وعلقہ البخاری فی صحیحہ : ۷۱۹۵ بصیغۃ الجزم(انظر: ۲۱۵۸۷)