2628 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2628
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۲۸) عَنْ اِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ عَمِّہٖ أَنَسٍ قَالَ: صَلَّیْتُ أَنَا وَیَتِیْمٌ کَانَ عِنْدَنَا فِی الْبَیْتِ وَقَالَ سُفْیَانُ مَرَّۃً فِی بَیْتِنَا خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَأَتَاھُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی دَارِھِمْ وَصَلَّتْ أُمُّ سُلَیْمٍ خَلْفَنَا۔ (مسند احمد: ۱۲۱۰۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اور یتیم، جو ہمارے گھر میں رہتا تھا، نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے اور سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے ہمارے پیچھے نماز پڑھی، اس موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے گھر آئے ہوئے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۲۸) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۷۲۷، ومسلم: ۶۵۸ (انظر:۱۲۰۸۱، ۱۲۳۴۰)