2621 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2621

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۲۱) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ یُفْرَشُ لِی حِیَالَ مُصَلَّی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَکَانَ یُصَلِّی وَأَنَا حِیَالَہُ۔ (مسند احمد: ۲۷۲۶۹)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی جائے نماز کے سامنے میرے لیے کوئی چیز بچھائی جاتی ، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2621 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۲۱) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۴۱۴۸، وابن ماجہ: ۹۵۷ (انظر: ۲۶۷۳۳)