2615 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2615
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۱۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَامَ مِنَ اللَّیْلِ یُصَلِّی فَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ فَقُمْتُ عَنْ یَسَارِہِ فَجَذَبَنِی فَجَرَّنِی، فَأَقَامَنِی عَنْ یَمِیْنِہِ فَصَلّٰی ثَـلَاثَ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً قِیَامُہُ فِیْھِنَّ سَوَائٌ۔ (مسند احمد: ۲۲۷۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو کھڑے ہوئے اور نماز پڑھنے لگ گئے، میں بھی اٹھا، وضو کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بائیں جانب کھڑا ہوگیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کھینچا اور اپنی دائیں جانب کھڑا کردیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیرہ رکعت نماز پڑھی، ان میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قیام برابر برابر رہا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۱۵) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ ابوداود: ۱۳۶۵ (انظر: ۲۲۷۶، ۳۴۵۹)