2600 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2600
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۰۰) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ أَوْ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَمَا یَخَافُ الَّذِی یَرْفَعُ رَأْسَہُ وَالْاِمَامُ سَاجِدٌ أَنْ یُحَوِّلَ اللّٰہُ رَأْسَہُ رَأْسَ حِمَارٍ۔)) (مسند احمد: ۷۵۲۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ابوالقاسم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا جو شخص اپنا سر اٹھا لیتا ہے، جبکہ امام سجدے کی حالت میں ہوتا ہے، اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کے سر میں تبدیل کر دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۰۰) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۹۱، مسلم: ۴۲۶، ۴۲۷ (انظر: ۷۵۳۴، ۹۸۸۴)