2592 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2592
Hadith in Arabic
۔ (۲۵۹۲) عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَاٰی رَجُلًا یُصَلِّیْ فَقَالَ: ((أَلَا رَجُلٌ یَتَصَدَّقُ عَلٰی ھٰذَا فَیُصَلِّی مَعَہُ۔)) فَقَامَ رَجُلٌ فَصَلّٰی مَعَہُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((ھٰذَانِ جَمَاعَۃٌ)) (مسند احمد: ۲۲۵۴۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو اکیلا نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر فرمایا: کیاکوئی ایسا آدمی نہیں ہے جو اس پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے ۔پس ایک آدمی اٹھا اور اس کے ساتھ نماز پڑھی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’یہ دو آدمی جماعت ہیں ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۵۹۲) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف جدّا، عبید اللہ بن زحر الافریقی ضعیف، وعلی بن یزید الالھانی واھی الحدیث أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۷۹۷۴، وفی ’’الاوسط‘‘: ۶۶۲۰، وأخرجہ مرسلا ابوادود فی ’’المراسیل‘‘: ۲۶ (انظر: ۲۲۱۸۹)