2589 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2589
Hadith in Arabic
۔ (۲۵۸۹) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ أَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَؤُمُّنَا یَقْرأُ بِنَا فِی الرَّکْعَتَیْنِ الْأُوْلَیَیْنِ مِنْ صَلَاۃِ الظُّھْرِ وَیُسْمِعُنَا الْآیَۃَ أَحْیَانًا وَیُطَوِّلُ فِی الْأُوْلٰی وَیُقَصِّرَ فِی الثَّانِیَۃِ، وَکَانَ یَفْعَلُ ذَالِکَ فِی صَلَاۃِ الصُّبْحِ، یُطَوِّلُ الْأُوْلٰی وَیُقَصِّرُ الثَّانِیَۃَ، وَکَانَ یَقْرَأُ بِنَا فِی الرَّکْعَتَیْنِ الْأُوْلَیَیْنِ مِنْ صَلَاۃِ الْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۲۲۸۸۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں امامت کرواتے، ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں قراءت کرتے اور کبھی کبھی ہمیں کوئی آیت بھی سنا دیتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلی رکعت کو لمبا اور دوسری رکعت کو مختصر کرتے، نماز فجر میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہی عادت تھی کہ پہلی رکعت کو طویل اور دوسری کو مختصر کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی پہلی دو رکعتوں میں بھی قراءت کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۵۸۹) تخریـج: …أخرجہ مطولا ومختصرا البخاری: ۷۶۲، ۷۷۹، ومسلم: ۴۵۱ (انظر: ۱۹۴۱۸، ۲۲۵۲۰)