2584 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2584

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۸۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَ أَبَا بَکْرٍ أَنْ یُصَلِّیَ بِالنَّاسِ فِی مَرَضِہِ الَّذِی مَاتَ فِیْہِ، فَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ یَدَیْ أَبِی بَکْرٍ یُصَلِّی بِالنَّاسِ قَاعِدًا وَأَبُوْبَکْرٍ یُصَلِّی بِالنَّاسِ وَالنَّاسُ خَلْفَہُ (وَفِی لَفْظٍ) کَانَ أَبُوْبَکْرٍ یَأْتَمُّ بِالنَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَالنَّاسُ یَأْ تَمُّوْنَ بِأَبِی بَکْرٍ۔ (مسند احمد: انظر: ۲۶۶۴۲)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مرض الموت میں سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھایا کریں ، ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آگے بیٹھ کر لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے اور سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے اور لوگ اُن کے پیچھے تھے ۔ ایک روایت میں ہے : سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اور لوگ اُن کی اقتدا کر رہے تھے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.2584 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۸۴) تخریـج: …أخرجہ مطوّلا و مفصلا و بالفاظ مختلفۃ متقاربۃ البخاری: ۶۶۴، ۶۸۷، ومسلم: ۴۱۸ (انظر: ۲۵۷۶۱، ۲۶۱۱۳، ۲۶۱۳۷)