2535 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2535
Hadith in Arabic
۔ (۲۵۳۵) عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلِمَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَتْ تَأْتِیْنَا الرُّکْبَانُ مِنْ قِبْلِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَنَسْتَقْرِئُہُمْ فَیُحَدِّثُوْنَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لِیَؤُمَّکُمْ أَکْثَرُکُمْ قُرْآنًا۔)) (مسند احمد: ۲۰۹۶۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے ہمارے پاس قافلے آتے تھے، پس ہم ان سے پڑھتے تھے، انھوں نے ہمیں یہ بھی بیان کیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہاری امامت وہ کرائے تو تم میں قرآن مجید کو زیادہ پڑھنے والا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۵۳۵) تخریـج: …أخرجہ مطولا البخاری: ۴۳۰۲ (انظر: ۱۵۹۰۲)