2533 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2533

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۳۳) عَنْ أَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا کَانُوْا ثَـلَاثَۃً فَلْیَؤُمَّھُمْ أَحَدُھُمْ، وَأَحقُّہُمْ بِالْاِمَامَۃِ أَقْرَؤُھُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۱۴۷۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تین افراد ہوں تو ان میں سے ایک امامت کروائے اور ان میں زیادہ قراءت والا امامت کا زیادہ مستحق ہو گا ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.2533 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۳۳) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۶۷۲ (انظر: ۱۱۱۹۰)