2527 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2527

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۲۷) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُصَلُّوْنَ بِکُمْ، فَاِنْ أَصَابُوا فَلَکُمْ وَلَھُمْ وَاِنْ أَخْطَئُوْا فَلَکُمْ وَعَلَیْھِمْ۔)) (مسند احمد: ۸۶۴۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ تم کو نماز پڑھائیں گے، اگر انھوں نے درست انداز میں نماز پڑھی تو تمہیں بھی ثواب ملے گا اور ان کو بھی، اور اگر انھوں نے غلطی کی تو تمہیں تو ثواب ملے گا اور ان پر گناہ ہو گا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2527 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۲۷) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۹۴ (انظر: ۸۶۶۳)