2525 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2525

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۲۵) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْاِمَامُ ضَامِنٌ وَالْمُؤَذِّنُ مُؤْتَمَنٌ (وَفِی لَفْظٍ أَمِیْنٌ)، اَللَّہُمَّ أَرْشِدِ الْأَئِمَّۃَ وَاغْفِرْ لِلْمُؤَذِّنِیْنَ)) (مسند احمد: ۷۱۶۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: امام ضامن ہوتا ہے اور مؤذن امین ہوتا ہے، اے اللہ! تو اماموں کو ہدایت دے (یعنی ان کو اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی توفیق دے) اور مؤذنوں (سے ہوجانے والی کمی بیشی) کو معاف فرمادے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2525 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۲۵) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ الرجل الذی روی عنہ الاعمش أخرجہ ابوداود: ۵۱۷، والترمذی: ۲۰۷ (انظر: ۷۱۶۹، ۷۸۱۸)