2521 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2521

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۲۱) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ رَاحَ اِلٰی مَسْجِدِ الْجَمَاعَۃِ فَخَطْوَۃٌ تَمْحُوْ سَیِّئَۃً وَخَطْوَۃٌ تُکْتَبُ حَسَنَۃً ذَاھبًا وَرَاجِعًا۔ (مسند احمد: ۶۵۹۹)

Hadith in Urdu

سیّدناعبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص جماعت والی مسجد کی طرف جاتا ہے تو اس کا ایک قدم ایک برائی کو مٹا دیتا ہے اور ایک قدم نیکی لکھ دیا جاتا ہے، (مسجد کی طرف) جاتے ہوئے بھی اور واپس لوٹتے ہوئے بھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2521 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۲۱) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا سند ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، وحیی بن عبد اللہ مختلف فیہ أخرجہ ابن حبان: ۲۰۳۹ (انظر: ۶۵۹۹)