2517 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2517

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۱۷)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) فَصَلُّوا مَا أَدْرَکْتُمْ وَاقْضُوا مَا سَبَقَکُمْ ۔ (مسند احمد: ۸۹۵۱)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) اسی قسم کی حدیث مروی ہے، البتہ آخری الفاظ اس طرح ہیں: جو پالو اسے پڑھ لواور جو تم سے سبقت لے جائے اس کو بعد میں پورا کر لو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2517 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۱۷)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول