2514 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2514
Hadith in Arabic
۔ (۲۵۱۴) وَعَنْ أَنسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ بِنَحْوِہِ ِوَفِیْہِ فَبَلَغَ ذَالِکَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَکَرِہَ أَنْ تُعْرَی الْمَدِیْنَۃُ، فَقَالَ: ((یَا بَنِی سَلِمَۃَ! أَلَا تَحْتَسِبُوْنَ آثَارَکُمْ اِلَی الْمَسْجِدِ؟)) قَالُوا: بَلَی یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! فَأَقَامُوا۔ (مسند احمد: ۱۲۰۵۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح کی حدیث مروی ہے، اس میں اس طرح کے الفاظ ہیں: جب یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچی، جبکہ آپ نے مدینہ (کی اطراف) کے خالی ہو جانے کو ناپسند کیا، تو ان کو فرمایا: بنو سلمہ! کیا تم مسجد کی طرف اپنے (قدموں کے) نشانات میں (اللہ تعالیٰ سے) ثواب کی امید نہیں رکھتے؟ انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیوں نہیں۔ پھر وہ اسی جگہ پر ٹھہرے رہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۵۱۴) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۵۵، ۶۵۶، ۱۸۸۷(انظر: ۱۲۰۳۳)