2511 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2511

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۱۱) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌َ أَنْ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْأَبْعَدُ فَالْأَبْعَدُ مِنَ الْمَسْجِدِ أَفْضَلُ أَجْرًا)) (مسند احمد: ۸۶۰۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسجد سے سب سے زیادہ دُور والے، پس سب سے زیادہ دور والے اجر و ثواب میں سب سے زیادہ فضیلت والے ہیں ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2511 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۱۱) تخریـج: …حسن لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، عبد الرحمن بن مھران فی عداد المجھولین أخرجہ ابوداود: ۵۵۶، وابن ماجہ: ۷۸۲ (انظر: ۸۶۱۸، ۹۵۳۱)