2509 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2509

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۰۹) عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رِجَالٌ یُصَلُّوْنَ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَاقِدِیْ أُزُرِھِمْ عَلٰی رِقَابِہِمْ کَہَیْئَۃِ الصِّبْیَانِ، فَیُقَالَ لِلنِّسَائِ: لَا تَرْفَعْنَ رُؤُسَکُنَّ حَتّٰی یَسْتَوِیَ الرِّجَالُ جُلُوسًا۔ (مسند احمد: ۲۳۱۹۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا سہل بن سعد ساعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: مرد حضرات نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، انھوں نے بچوں کی طرح اپنے ازار گردنوں پر باندھے ہوئے ہوتے تھے، اس لیے عورتوں کو کہا جاتا کہ وہ (سجدوں سے) سروں کو نہ اٹھایا کریں، جب تک مرد سیدھے ہو کر بیٹھ نہ جائیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2509 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۰۹) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۳۶۲، ۸۱۴، ۱۲۱۵، ومسلم: ۴۴۱ (انظر: ۱۵۵۶۲، ۲۲۸۱۰)