2497 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2497
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۹۷) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا اسْتَأْذَنَتْ أَحَدَکُمْ اِمْرَأَتُہُ أَنْ تَأْتِیَ الْمَسْجِدَ فَـلَا یَمْنَعْہَا۔)) قَالَ: وَکَانَتْ امْرَأَۃُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ تُصَلِّی فِی الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَھَا: اِنَّکِ لَتَعْلَمِیْنَ مَا أُحِبُّ، فَقَالَتْ: وَاللّٰہِ! لَا أَنْتَھِیْ حَتّٰی تَنْہَانِیْ، قَالَ: فَطُعِنَ عُمَرُ وَ اِنَّہَا لَفِی الْمَسْجِدِ۔ (مسند احمد: ۴۵۲۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کی بیوی اس سے مسجد میں جانے کے لیے اجازت مانگے، تو وہ اس کو نہ روکے۔ سیّدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کی بیوی بھی مسجد میں نماز پڑھتی تھی، سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو کہا: تو جانتی تو ہے کہ میں کیا پسند کرتا ہوں۔ لیکن اس نے کہا: اللہ کی قسم! میں اس وقت تک باز نہیں آؤں گی، جب تک آپ مجھے منع نہیں کر دیتے۔ پھر جب سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کو خنجر مارا گیا تو ان کی بیوی مسجد میں ہی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۹۷) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ البخاری: ۸۷۳ دون قصۃ امرأۃ عمر، وأخرج بنحوہ مسلم: ۴۴۲ (انظر: ۴۵۲۲)