2495 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2495
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۹۵) عَنْ کَعْبٍ بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ بِلَالِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تَمْنَعُوا النِّسَائِ حُظُوظَہُنَّ مِنَ الْمَسَاجِدِ اِذَا اسْتَأْذَنَّکُمْ۔)) فَقَالَ بِلَالٌ: وَاللّٰہِ! لَنَمْنَعُہُنَّ، فَقَالَ عَبْدُاللّٰہِ: أَقُولُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، وَتَقُوْلُ: لَنَمْنَعُہُنَّ۔ (مسند احمد: ۵۶۴۰)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب عورتیں تم سے اجازت مانگیں تو ان کے حق کو مساجد سے نہ روکو۔ بلال بن عبد اللہ کہنے لگے: اللہ کی قسم! ہم تو ان کو ضرور روکیں گے۔ سیّدناعبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں کہہ رہا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طرح فرمایاہے اور تو یہ بات کہتا ہے کہ ہم ان کو روکیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۹۵) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط مسلم انظر الحدیث السابق: ۱۳۳۳ (انظر: ۵۶۴۰)