2485 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2485

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۸۵) عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ وَأُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ فَابْدَئُوْا بِالْعَشَائِ۔)) قَالَ: وَلَقَدْ تَعَشَّی ابْنُ عُمَرَ مَرَّۃً وَھُوَ یَسْمَعُ قِرَائَ ۃَ الْاِمَامِ۔ (مسند احمد: ۵۸۰۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب شام کا کھانا رکھ دیا جائے اور اُدھر نماز بھی کھڑی کردی جائے تو پہلے کھانا کھا لیا کرو۔ نافع کہتے ہیں: ایک دفعہ سیّدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ شام کا کھانا کھا رہے تھے اور وہ امام کی قراءت سن رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2485 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۸۵) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۵۴۶۴، ومسلم: ۵۵۹ (انظر: ۵۸۰۶)