2445 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2445

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۴۵) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((صَلَاۃُ الْجَمَاعَۃِ تَفْضُلُ صَلَاۃَ أَحَدِکُمْ بِسَبْعٍ وَّعِشْرِیْنَ دَرَجَۃً۔)) (مسند احمد: ۵۷۷۹)

Hadith in Urdu

(دوسری سند)وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جماعت کی نماز تم میں سے کسی ایک کی نماز سے ستائیس گنا زیادہ فضیلت والی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2445 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۴۵) تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول