2443 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2443
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۴۳) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَوْ أَنَّ أَحَدَکُمْ یَعْلَمُ أَنَّہُ اِذَا شَہِدَ الصَّلَاۃَ مَعِی کَانَتْ لَہُ أَعْظَمَ مِنْ شَاۃٍ سَمِیْنَۃٍ أَوْ شَاتَیْنِ لَفَعَلَ، فَمَا یُصِیْبُ مِنَ الْأَجْرِ أَفْضَلُ۔)) (مسند احمد: ۷۹۷۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگرتم میں سے کوئی جان لے کہ جب وہ میرے ساتھ نماز میں حاضر ہو گا تو یہ نماز اس کے حق میں ایک یا دو موٹی موٹی بکریوں سے بہتر ہو گی تو وہ ضرور حاضر ہو گا، (یاد رکھو کہ اِس نماز میں) اسے جو اجر ملے گا، وہ اس سے بھی زیادہ ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۴۳) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۴۴، ۲۴۲۰، ۷۲۲۴، ومسلم: ۶۵۱ (انظر: ۷۳۲۸، ۷۹۸۴)