2421 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2421

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۲۱) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: آخِرُ صَلَاۃٍ صَلَّاھَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلَیْہِ بُرْدٌ مُتَوَشِّحًا بِہِ وَھُوَ قَاعِدٌ۔ (مسند احمد: ۱۳۲۹۳)

Hadith in Urdu

سیّدناانس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے آخری نماز اس حال میں پڑھی کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر ایک دھاری دار چادر تھی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے توشیح کر رکھی تھی اور آپ بیٹھے ہوئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2421 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۲۱) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ الضیاء فی ’’المختارۃ‘‘: ۱۹۶۶ (انظر: ۱۳۲۶۰)