2416 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2416

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۱۶) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ یُصَابُ بِبَلَائٍ فِی جَسَدِہِ اِلَّا أَمَرَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ الْمَلَائِکَۃَ الَّذِیْنَ یَحْفَظُوْنَہُ فَقَالَ: اُکْتُبُوا لِعَبْدِی کُلَّ یَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ مَا کَانَ یَعْمَلُ مِنْ خَیْرٍ مَا کَانَ فِی وِثَاقِی ۔ (مسند احمد: ۶۴۸۲)

Hadith in Urdu

سیّدناعبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے جس کو بھی کوئی جسمانی تکلیف لاحق ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کرنے والے فرشتوں سے کہتا ہے: میرا بندہ دن اور رات میں خیر و بھلائی کے جو کام کرتا تھا، تم وہ لکھتے جاؤ، جب تک یہ میری بندھن میں رہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2416 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۱۶) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۲۳۰، والدارمی: ۲/ ۳۱۶، والبخاری فی ’’الادب المفرد‘‘: ۵۰۰، والحاکم: ۱/ ۳۴۸، والبیھقی فی ’’شعب الایمان‘‘: ۹۹۲۹ (انظر: ۶۴۸۲)