2411 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2411
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۱۱) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَافَرْتُ مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ثَمَانِیَۃَ عَشَرَ سَفَرًا فَلَمْ أَرَہُ تَرَکَ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْظُّھْرِ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۸۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اٹھارہ سفر کئے،میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر سے پہلی دو رکعتیں ترک کی ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۴۱۱) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ أبی بسرۃ الغفاری، فقد تفرد بالروایۃ عنہ صفوان بن سلیم، قال الذھبی: لایعرف، ولم یؤثر توثیقہ عن غیر العجلی وابن حبان أخرجہ ابوداود: ۱۲۲۲، والترمذی: ۵۵۰(انظر: ۱۸۵۸۳)