2406 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2406
Hadith in Arabic
۔ (۲۴۰۶) عَنْ أُسَامۃَ بْنِ زَیْدٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَمَّا جَائَ الْمُزْدَلِفَۃَ نَزَلَ فَتَوَضَّأَ فَأَسْبَغَ الْوُضُوئَ ثُمَّ أُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ فَصَلَّی الْمَغْرِبَ ثُمَّ أَنَاخَ کُلُّ اِنْسَانٍ بَعِیْرَہُ فِی مَنْزِلِہِ ثُمَّ أُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ فَصَلَّاھَا وَلَمْ یُصَلِّ بَیْنَہُمَا شَیْئًا۔ (مسند احمد: ۲۲۱۵۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مزدلفہ تشریف لائے تو اترے، وضو کیا اور اچھی طرح وضو کیا،پھر نماز کے لیے اقامت کہی گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب کی نماز پڑھائی، پھر ہرآدمی نے اپنے اونٹ کو اپنے مقام پر بٹھایا، پھر نماز کے لیے اقامت کہی گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی اور ان دونوں نمازوں کے درمیان کوئی (نفلی) نماز نہیں پڑھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۴۰۶) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۳۹، ۱۶۶۹، ۱۶۷۲، ومسلم: ص ۹۳۴ (انظر: ۲۱۸۱۴)