2404 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2404

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۰۴) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جَمَعَ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ بِجَمْعٍ،صَلَّی الْمَغْرِبَ ثَـلَاثاً وَالْعِشَائَ رَکْعَتَیْنِ بِاِقَامَۃٍ وَاحِدَۃٍ۔ (مسند احمد: ۴۸۹۴)

Hadith in Urdu

۱۲۵۵۔ عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ فرماتے ہیں: کہ بے شک نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز کو جمع فرمایا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مغرب کی تین رکعات او رعشاء کی دو رکعات ایک اقامت کے ساتھ پڑھائیں تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2404 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۰۴) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۱۲۸۸، وأخرجہ البخاری: ۱۶۷۳ بلفظ: کل واحدۃ منھما باقامۃ (انظر: ۴۸۹۴)