2388 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2388
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۸۸) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: خَرَجَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ مَکَّۃَ عِنْدَ غُرُوْبِ الشَّمْسِ فَلَمْ یُصَلِّ حَتّٰی أَتٰی سَرِفَ وَھِیَ تِسْعَۃُ أَمْیَالٍ مِنْ مَکَّۃَ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۲۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غروب آفتاب کے وقت مکہ مکرمہ سے روانہ ہوئے اور نماز نہ پڑھی، یہاں تک کہ سرف مقام پر پہنچ گئے اور وہ مکہ سے نو میل کی مسافت پر ہے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۸۸) تخریـج: …رجالہ ثقات رجال الصحیح غیر الأجلح وھو صدوق، وأبو الزبیر مدلس، ولم یصرح بسماعہ من جابر أخرجہ ابوداود: ۱۲۱۵، والنسائی: ۱/ ۲۸۷(انظر: ۱۴۲۷۴)