2385 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2385
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۸۵) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِذَا ارْتَحَلَ قَبْلَ أَنْ تَزِیْغَ الشَّمْسُ أَخَّرَ الظُّہْرَ اِلٰی وَقْتِ الْعَصْرِ ثُمَّ نَزَلَ فَجَمَعَ بَیْنَہُمَا فَاِذَا زَاغَتِ الشَّمْسُ قَبْلَ َٔنْ یَرْتَحِلَ صَلَّی الظُّہْرَ ثُمَّ رَکِبَ۔ (مسند احمد: ۱۳۶۱۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سورج کے ڈھل جانے سے پہلے کوچ کر جاتے تو ظہر کو عصر کے وقت تک مؤخر کرتے، پھر اترتے اور ان دونوں کو جمع کرتے، لیکن اگر سفر شروع کرنے سے پہلے سورج ڈھل جاتا تو نمازِظہر ادا کر کے سواری پر سوار ہوجاتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۸۵) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۱۱۱، ۱۱۱۲، ومسلم: ۷۰۴، وابوداود: ۱۲۱۸، والنسائی: ۱/ ۲۸۴ (انظر: ۱۳۵۸۴)