2380 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2380

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۸۰) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَجْمَعُ بَیْنَ الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ فِی الْسَّفَرِ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۳۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر میں ظہرو عصر اور مغرب و عشاء کو جمع کرلیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2380 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۸۰) تخریـج: …أخرجہ البخاری معلقا: ۱۱۰۸، ووصلہ من طریق حرب بن شداد: ۱۱۱۰ (انظر: ۱۲۴۰۸)