2378 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2378

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۷۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَجْمَعُ بَیْنَ الصَّلَاتَیْنِ فِی السَّفَرِ، الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ وَالظُّہْرِ وَالْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۴)

Hadith in Urdu

سیّدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر میں دو نمازوں کو جمع کرلیا کرتے تھے، یعنی مغرب و عشاء کو اور ظہر وعصرکو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2378 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۷۸) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۴۴۰۴ (انظر: ۱۸۷۴)