2372 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2372

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۷۲)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: لَمَّا فَتَحَ النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَکَّۃَ أَقَامَ فِیْہَا سَبْعَ عَشْرَۃَ یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۷۵۸)

Hadith in Urdu

(دوسری سند)وہ کہتے ہیں: جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مکہ فتح کیا تو وہاں سترہ دن قیام کیا اور دو دو رکعت نماز پڑھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2372 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۷۲)تخریـج: …حدیث صحیح، شریک بن عبد اللہ النخعی وانظر الحدیث بالطریق الأول