2358 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2358

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۵۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سَافَرَ مِنَ الْمَدِیْنَۃِ (وَفِی رِوَایَۃٍ سِرْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ مَکَّۃَ وَالْمَدِیْنَۃِ) لَا یَخَافُ اِلَّا اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ فَصَلّٰی رَکْعَتَیْنِ حَتّٰی رَجَعَ۔ (مسند احمد: ۱۸۵۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مدینہ منورہ سے سفر کیا (اور ایک روایت میں ہے: ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی صحبت میں مکہ اور مدینہ کے درمیان کا سفر کیا) اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو صرف اللہ تعالیٰ کا ڈر تھا، لیکن پھر بھی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم واپس آنے تک دو دو رکعت نماز ادا کرتے رہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2358 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۵۸) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۵۴۷، والنسائی: ۳/ ۱۱۷(انظر: ۱۸۵۲)