2355 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2355
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۵۵) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ شُفَیٍّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: جَعَلَ النَّاسُ یَسْأَلُوْنَہُ عَنِ الصَّلَاۃِ فِی السَّفَرِ، فَقَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَِذا خَرَجَ مِنْ أَھْلِہِ لَمْ یُصَلِّ اِلَّا رَکْعَتَیْنِ حَتّٰی رَجَعَ اِلٰی أَھْلِہِ۔ (مسند احمد: ۲۱۵۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگ ان سے سفری نماز کے بارے میں پوچھتے تھے،وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گھر سے نکلتے تو واپس لوٹنے تک دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۵۵) تخریـج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۲۷۳۷، وعبد بن حمید: ۹۶۹، والطحاوی: ۱/ ۴۱۷، والطبرانی: ۱۲۷۱۱، والبیھقی: ۳/ ۱۵۳ (انظر: ۲۱۵۹)