2351 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2351
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۵۱) عَنْ أَبِی حَنْظَلَۃَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ رضی اللہ عنہ عَنِ الصَّلَاۃِ فِی السَّفَرِ، قَالَ: اَلصَّلَاۃُ فِی السَّفَرِ رَکْعَتَانِ، قُلْتُ اِنَّا آمِنُونَ، قَالَ: سُنَّۃُ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۴۸۶۱)
Hadith in Urdu
ابوحنظلہ کہتے ہیں: میں نے سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے سفر کی نماز کے بار ے سوال کیا تو انہوں نے کہا: سفر کی نماز دو رکعتیں ہیں۔ میں نے کہا: ہم تو اب امن میں ہیں؟ انھوں نے کہا: یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۵۱) تخریـج:… صحیح لغیرہ ، أخرجہ الدولابی فی ’’الکنی‘‘: ۱/ ۱۶۰، وابن ابی شیبۃ: ۲/۴۴۷، (انظر: ۴۷۰۴، ۵۲۱۳)