2344 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2344
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۴۴) عَنْ أُمِّ سُلَیْمٍ رضی اللہ عنہا اَنَّھَا کَانَتْ مَعَ نِسَائِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُنَّ یَسُوْقُ بِہِنَّ سَوَّاقٌ، فَقَالَ النَّبِیُُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَیْ أَنْجَشَۃُ! رُوَیْدَکَ سَوْقًا بِالْقَوَارِیْرِ)) (مسند احمد: ۲۷۶۵۷)
Hadith in Urdu
سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ وہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عورتوں کے ساتھ تھیں اور ان کی سواریوں کو ایک حدی خوان چلا رہا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: اے انجشہ! آرام سے، شیشوں کے ساتھ نرمی کر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۴۴) تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۰۳۶۴، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۵/ ۲۹۴ (انظر: ۲۷۱۱۶)