2342 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2342

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۴۲) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا خَرَجَ أَقْرَعَ بَیْنَ نِسَائِہِ۔ (مسند احمد: ۲۵۳۴۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سفر کے لیے نکلتے تو اپنی بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2342 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۴۲) تخریـج:… أخرجہ مطوّلا البخاری: ۵۲۱۱، ومسلم: ۲۴۴۵(انظر: ۲۴۸۳۴)