2330 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2330
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۳۰) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ یَطْرُقَ الرَّجُلُ أَھْلَہُ لَیْلًا، أَنْ یَخَوِّنَہُمْ أَوْ یَلْتَمِسَ عَثَرَاتِھِمْ۔ (مسند احمد: ۱۴۲۸۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی رات کے وقت (سفر سے ) اپنے اہل کے پاس آئے، کہ وہ ان کی خیانت کو ڈھونڈے یا ان کی غلطی کا موقع تلاش کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۳۰) تخریـج:… أخرجہ مسلم: ص ۱۵۲۸، قال سفیان: قولہ ((ان یخونھم او یلتمس عثراتھم)) ما أدری شیء قالہ محارب أو شیء ھو فی الحدیث ۔ قلنا : ھذا الزیادۃ انفردبھا سفیان الثوری ، وشک فیھا فی روایۃ مسلم و الدارمی ، والحدیث مروی فی مسند احمد : ۱۴۱۹۱ بدونھا ۔ واللہ اعلم (انظر : ۱۴۲۳۲)