2317 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2317
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۱۷) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا أَرَادَ سَفَراً قَالَ: ((اَللّٰہُمَّ بِکَ أَصُوْلُ وَبِکَ أَحُوْلُ وَبِکَ أَسِیْرُ)) (مسند احمد: ۱۲۹۶)
Hadith in Urdu
سیّدناعلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر کا ارادہ کرتے تو فرماتے: اَللّٰہُمَّ بِکَ أَصُوْلُ وَبِکَ أَحُوْلُ وَبِکَ أَسِیْرُ۔ … اے اللہ! میں تیرے ساتھ ہی (دشمن پر) حملہ کرتا ہوں، تیرے ساتھ ہی میں حرکت کرتا ہوں اور تیرے ساتھ ہی میں چلتا ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۳۱۷) تخریـج:… اسنادہ ضعیف، عمران بن ظبیان الحنفی الکوفی قال البخاری: فیہ نظر، وقال ابو حاتم: یکتب حدیثہ، یعنی فی المتابعات، وتناقض ابن حبان فذکرہ فی الثقات، وقال فی ’’الضعفاء‘‘: فحش خطؤہ حتی بطل الاحتجاج بہ، وقال یعقوب بن سفیان: ثقۃ من کبراء اھل الکوفۃ یمیل الی التشیع ، اخرجہ البزار : ۸۰۴ (انظر : ۶۹۱ ، ۱۲۹۶)