2313 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2313

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۱۳) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَضَی النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ صَاحِبَ الدَّابَّۃِ أَحَقُّ بِصَدْرِھَا۔ (مسند احمد: ۱۱۹)

Hadith in Urdu

سیّدناعمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ فیصلہ کیاکہ سواری کا مالک اس کے اگلے حصے پر سوار ہونے کا زیادہ حق رکھتاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2313 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۱۳) تخریـج:… حدیث حسن لشواھدہ(انظر: ۱۱۹)