2309 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2309
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۰۹) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا خَرَجَ سَفَراً فَرَکِبَ رَاحِلَتَہُ قَالَ: ((اَللَّھُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ، وَالْخَلِیْفَۃُ فِی الْأَھْلِ…۔)) فَذَکَرَ نَحْوَہُ ۔ (مسند احمد: ۹۱۹۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر کے لیے نکلتے تو سواری پر سوار ہو کر یہ دعا پڑھتے: اے اللہ! تو سفر میں ہمارا ساتھی ہے اور گھر میں ہمارا خلیفہ ہے، …۔ پھر انھوں نے سابقہ روایت کے الفاظ کی طرح الفاظ ذکر کیے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۰۹) تخریـج:… حدیث حسن، أخرجہ الترمذی: ۳۴۳۸، والنسائی: ۸/ ۲۷۳ (انظر: ۹۲۰۵)