2307 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2307

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۰۷) عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْزَۃَ الْأَسْلَمِیِّ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَاہُ یَقُوْلُ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((عَلٰی ظَہْرِ کُلِّ بَعِیْرٍ شَیْطَانٌ فَاِذَا رَکِبْتُمُوْھَا فَسَمُّوا اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ وَلَا تُقَصِّرُوا عَنْ حَاجَاتِکُمْ)) (مسند احمد: ۱۶۱۳۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا حمزہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر اونٹ کی کمر پر شیطان ہے، اس لیے جب تم اس پر سوار ہو تو اللہ تعالیٰ کا نام لے لیا کرو، پھراپنی حاجات (کو پورا کرنے میں) سستی نہ برتو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2307 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۰۷) تخریـج:… اسنادہ حسن، أخرجہ الدارمی: ۲/ ۲۸۵، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۰۳۳۸، وابن خزیمۃ: ۲۵۴۶، وابن حبان: ۱۷۰۳، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۹۹۴، والحاکم: ۱/ ۴۴۴ (انظر: ۱۶۰۳۹)