2301 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2301

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۰۱) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَھٰی عَنِ الْوَاحْدَۃِ أَنْ یَبِیْتَ الرَّجُلُ وَحْدَہُ أَوْ یُسَافِرَ وَحْدَہُ۔ (مسند احمد: ۵۶۵۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تنہائی سے منع کیا ہے کہ آدمی اکیلا رات گزارے یا اکیلا سفر کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2301 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۰۱) تخریـج:… صحیح دون النھی عن ان یبیت الرجل وحدہ، وھی زیادۃ شاذۃ، انظر الحدیث السابق: ۱۱۶۳ (انظر: ۵۶۵۰)