2298 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2298
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۹۸) عَنْ مُوْسَی بْنِ وَرْدَانَ قَالَ: قَالَ أَبُو ھُرَیْرَۃَ لِرَجُلٍ: أُوَدِّعُکَ کَمَا وَدَّعَنِی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَوْ کَمَا وَدَّعَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَسْتَوْدِعُکَ اللّٰہَ الَّذِی لَا تَضِیْعُ وَدَائِعُہُ۔ (مسند احمد: ۹۲۱۹)
Hadith in Urdu
موسیٰ بن وردان کہتے ہیں کہ سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے کہا: میں تجھے اس طرح الوداع کرتا ہوں جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے الوداع کہا تھا (یا راوی نے کہا، جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے الوداع کہا)، میں تجھے اُس اللہ کے سپرد کرتا ہوں کہ جس کو سپرد کی ہوئی چیزیں ضائع نہیں ہوتیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۹۸) تخریـج:… صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۲۸۲۵ (انظر: ۸۶۹۴، ۹۲۳۰)