2293 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2293

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۹۳) عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا أَرَادَ أَنْ یُسَافِرَ لَمْ یُسَافِرْ اِلَّا یَوْمَ الْخَمِیْسِ۔ (مسند احمد: ۲۷۷۲۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا کعب بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سفر کا ارادہ کرتے تو جمعرات والے دن کے علاوہ کسی اور دن سفر (کا آغاز) نہ کرتے تھے

Hadith in English

.

Previous

No.2293 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۹۳) تخریـج: حدیث صحیح بغیر ھذہ السیاقۃ، فقد تفرد بھا ابن لھیعۃ، وھو سییء الحفظ، ومثلہ لایحتمل تفردہ، وھذا السیاق الصحیح سیأتی فی الحدیث بالطریق الثانی(انظر: ۲۷۱۷۸)