2291 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2291

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۹۱) عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا عَرَّسَ بِلَیْلٍ اِضْطَجَعَ عَلٰی یَمِیْنِہِ، وَاِذَا عَرَّسَ قُبَیْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَیْہِ وَوَضَعَ رَأْسَہُ بَیْنَ کَفَّیْہِ۔ (مسند احمد: ۲۳۰۰۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوقتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب رات کو کسی جگہ پڑاؤ ڈالتے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جاتے اور جب صبح سے کچھ دیر پہلے پڑاؤ کرتے تو اپنے بازو زمین پر کھڑے کر کے اپنی ہتھیلیوں کے درمیان سر رکھ کر لیٹ جاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2291 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۹۱) تخریـج:… أخرجہ مسلم: ۶۸۳ (انظر: ۲۲۵۴۶م، ۲۲۶۳۲)