2287 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2287

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۸۷) وَعَنْہُ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَۃُ رُفْقَۃً فِیْہَا کَلْبٌ أَوْ جَرَسٌ۔)) (مسند احمد: ۸۵۰۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں چلتے، جس میں کتا ہو یا گھنٹی کی آواز ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2287 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۸۷) تخریـج:… أخرجہ مسلم: ۲۱۱۳ (انظر: ۷۵۶۶)